ہفتہ, جون 25, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

بہلول اور حضرت جنيد بغدادی کا واقعہ

بہلول اور حضرت جنيد بغدادی کا واقعہ

ایک دفعہ بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟ کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔

بہلول نے کہا: لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہاں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔ شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔ بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو تم؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہو گے۔ جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اور

تھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔ بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟ شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟ کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب

مزیدخبریں

آن لائن ٹیکسی سروس میں لوگوں کی بھول جانے والی اشیاء

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

خطرناک جنگل اور دریا عبور کر کے بنگلادیشی لڑکی اپنی محبت پانے بھارت پہنچ گئی

بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔ بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔ بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیہودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔ سونے میں اصل یہ ہے کہ

دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے…!

Related Posts

آن لائن ٹیکسی سروس میں لوگوں کی بھول جانے والی اشیاء

آن لائن ٹیکسی سروس میں لوگوں کی بھول جانے والی اشیاء

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 7جون: آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے ایک فہرست تیار کی ہے جس میں مسافروں کی چھوڑی...

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 6جون:آبدوز کی سیاحت کے لیے ایک انتہائی اہم اقدام میں ایک زمینی آبدوز نے اپنی پہلی عوامی...

خطرناک جنگل اور دریا عبور کر کے بنگلادیشی لڑکی اپنی محبت پانے بھارت پہنچ گئی

خطرناک جنگل اور دریا عبور کر کے بنگلادیشی لڑکی اپنی محبت پانے بھارت پہنچ گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 4جون:محبت میں سات سمندر پار کرنے کے دعوے تو کیے جاتے ہیں لیکن بنگلادیش کی نوجوان لڑکی...

103سالہ عمر رساں خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

103سالہ عمر رساں خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز1 جون:سویڈن کی ایک عمر رساں خاتون نے ہوائی جہاز سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر سب...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت وزارت داخلہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، ٹریفک کا مسئلہ حل کر لیا گیا

کویت وزارت داخلہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، ٹریفک کا مسئلہ حل کر لیا گیا

مارچ 16, 2022

کویت اردو نیوز 16 مارچ: کویت میں سرکاری و نجی اداروں میں 100 فیصد صلاحیت کے ساتھ کام پر واپسی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

مارچ 23, 2022

کویت اردو نیوز 23 مارچ: کویت کی معروف بس سروس "سٹی بس" نے اپنے بیڑے میں مزید 80 نئی (ماحول...

کویت میں غیرملکیوں کی رہائش سے متعلق نئے قانون کی منظوری دے دی گئی

کویت میں غیرملکیوں کی رہائش سے متعلق نئے قانون کی منظوری دے دی گئی

مئی 26, 2022

کویت اردو نیوز 26 مئی: آج بروز جمعرات پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے تارکین وطن کی رہائش کے حوالے...

کویتی شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والا گرفتار

کویتی شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والا گرفتار

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 05 جون: گزشتہ روز کویت کے علاقے فنطاس سی آئی ڈی اہلکاروں نے محبولہ کے علاقے میں...

کویت نے حج زائرین کے لئے صحت کی اہم ہدایات جاری کر دیں

کویت نے حج زائرین کے لئے صحت کی اہم ہدایات جاری کر دیں

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت کی وزارت صحت نے اس سال حج کے سیزن کے لئے ملک سے باہر...

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے، پاکستان بھر میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے، پاکستان بھر میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

مئی 28, 2021

یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی...

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت ریئل اسٹیٹ یونین کے 2021 میں شائع ہونے والے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In