ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسجد نبویؐ بے حرمتی معاملہ، گرفتاریوں سے متعلق سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

مسجد نبویؐ بے حرمتی معاملہ، گرفتاریوں سے متعلق سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

کویت اردو نیوز 30 اپریل: پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ "جمعرات کو پاکستانی وزراء کے مقدس مقام کے دورے کے دوران نعرے لگانے پر "کچھ” پاکستانی زائرین کو مقدس شہر مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کی توہین کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

پاکستان کے میڈیا اداروں نے اسلام آباد میں سفارت خانے کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ مظاہرین کو سعودی حکام نے "ضابطوں کی خلاف ورزی” اور مقدس مسجد کے تقدس کی "بے حرمتی” کرنے پر حراست میں لے لیا ہے۔ اس واقع پر جس کی پاکستان میں بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے سعودی عرب کی جانب سے یہ پہلا ردعمل ہے۔ جمعرات کی رات کو غیر مصدقہ اطلاعات میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سمیت 150 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم سعودی سفارت خانے نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ

کتنے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی اس نے ان کی شناخت کی ہے۔ پاکستان کے ایک نجی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ پولیس کی کارروائی اب بھی جاری ہے جس سے اشارہ ملتا ہے کہ مزید لوگوں کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

یاد رہے کہ چند روز قبل مسجد نبویؐ میں افسوسناک مناظر دیکھنے میں آئے جب پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ساتھی وہاں پہنچے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق مسجد میں موجود پاکستانی زائرین نے وزیراعظم اور ان کے وفد کے ارکان کو دیکھتے ہی ان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔

ایک اور ویڈیو میں، زائرین کو وفاقی وزراء مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کے خلاف بدتمیزی کرتے اور گالیاں دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ زائرین میں سے ایک کو پیچھے سے بگٹی کے بال کھینچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں وزراء کو سعودی گارڈز نے گھیرے میں لے رکھا تھا تاہم شہباز شریف سعودی حکام کے ساتھ شٹل کارٹ میں سوار تھے اور ان کی حفاظت سعودی سکیورٹی افسران کر رہے تھے۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نعرہ بازی ایک منصوبہ بند کارروائی تھی اور منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی۔

جمعرات کی رات ہونے والے واقعے کے بعد وزیراعظم اور ان کے وزراء دوبارہ مسجد میں واپس آگئے اور انہوں نے جمعہ کی نماز بھی مسجد میں ادا کی۔ بعد ازاں نعروں کے جواب میں ایک ویڈیو پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ فعل ایک "منتخب گروپ” نے کیا جبکہ زیادہ تر پاکستانی مقدس مسجد کے تقدس کا احترام کرتے ہیں۔ ’’میں اس واقعے کے ذمہ دار شخص کا نام نہیں لینا چاہتی کیونکہ میں اس مقدس سرزمین کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہتی۔‘‘

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسے لوگوں کے لیے رہنمائی کی دعا کی جا سکتی ہے تاہم ہمیں ان طریقوں کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا جن سے ان لوگوں نے ہمارے معاشرے کو نقصان پہنچایا ہے اور ہم اسے صرف ایک مثبت رویہ سے ہی ٹھیک کر سکتے ہیں”۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وفد نے ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز جمعہ کو سعودی شہر جدہ پہنچے۔ گورنر مکہ خالد بن فیصل آل سعود اور سعودی عرب کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر موسیٰ العیبان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے جن میں خاص طور پر اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو آگے بڑھانے اور سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے زیادہ مواقع پیدا کرنے پر توجہ دی جائے گی۔

Related Posts

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: خیبر پختونخوا حکومت کی دبئی ایکسپو میں کامیاب شرکت کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 28 مئی: ایک اور معروف پاکستانی 56 دالہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ چٹان سے گرنے کے...

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ختم، حکومت کو 06 دن کی مہلت دے دی

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ختم، حکومت کو 06 دن کی مہلت دے دی

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 26 مئی: منحرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو علی الصبح پاکستان کی حکومت کو...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

مارچ 23, 2022

کویت اردو نیوز 23 مارچ: کویت کی معروف بس سروس "سٹی بس" نے اپنے بیڑے میں مزید 80 نئی (ماحول...

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

اپریل 6, 2022

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ جواب: امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق خون...

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت انسداد تمباکو نوشی اور کینسر سوسائٹی نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ...

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز جلیب الشیوخ کے علاقے میں شروع...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In