جمعہ, مئی 20, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • کالمز
  • Ethics Policy
  • Corrections Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • Copyrights
  • Our Team
  • About Us
  • Cookie Policy
No Result
View All Result

Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 مئی: متحدہ عرب امارات کی بڑی ریاست ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان آج بروز جمعہ کو 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ متحدہ عرب امارات کی صدارتی امور کی وزارت نے

صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر جمعہ 13 مئی سے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو اے ایم کے ایک بیان کے مطابق سوگ کے دوران پرچم سرنگوں رہیں گے۔ دریں اثنا تمام وفاقی اور مقامی حکومتوں کے محکمے، وزارتیں، اور نجی فرمیں جمعہ 13 مئی سے تین دن کے لیے کام معطل کر دیں گی۔ صدارتی امور کی وزارت نے متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر متحدہ عرب امارات، عرب اور اسلامی ممالک اور دنیا کے عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے صدر اور

ابوظہبی کے حکمران کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دیں۔ وہ اپنے والد مرحوم شیخ زید بن سلطان النہیان کے بعد منتخب ہوئے تھے جبکہ ان کے والد شیخ زید بن سلطان النہیان نے 1971 میں اماراتی ریاستوں کو اکٹھا کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر کے طور پر

http://www.kuwaiturdu.com/wp-content/uploads/2022/05/VID-20220513-WA0009.mp4

اپنی وفات 2 نومبر 2004 تک اپنی خدمات انجام دیں۔ 1948 میں پیدا ہونے والے شیخ خلیفہ متحدہ عرب امارات کے دوسرے صدر اور ابوظہبی کی امارات کے 16ویں حکمران تھے۔ وہ شیخ زید کے بڑے بیٹے تھے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر بننے کے بعد سے شیخ خلیفہ نے وفاقی حکومت اور ابوظہبی کی حکومت دونوں کی ایک بڑی تنظیم نو کی صدارت کی ہے۔ ان کے دور حکومت میں متحدہ عرب امارات نے ایک تیز رفتار ترقی دیکھی ہے جس نے اس ملک میں بسنے والے لوگوں کے لیے باوقار زندگی کو یقینی بنایا۔

صدر منتخب ہونے کے بعد شیخ خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے لیے متوازن اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے اپنا پہلا اسٹریٹجک منصوبہ شروع کیا جس میں متحدہ عرب امارات کے شہریوں اور رہائشیوں کی خوشحالی کو بنیادی اہمیت دی گئی۔

متحدہ عرب امارات کے صدر کی حیثیت سے ان کے کلیدی مقاصد اپنے والد شیخ زاید کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے رہنا تھا۔ شیخ خلیفہ نے تیل اور گیس کے شعبے اور دیگر صنعتوں کی ترقی کو آگے بڑھایا جنہوں نے ملک کے معاشی ترقی میں کامیابی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔

مزیدخبریں

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی کارکنوں کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!

انہوں نے شمالی امارات کی ضروریات کا مطالعہ کرنے کے لیے پورے متحدہ عرب امارات کے وسیع دورے کیے۔ اس دوران انھوں نے ہاؤسنگ، تعلیم اور سماجی خدمات سے متعلق متعدد منصوبوں کی تعمیر کے لیے ہدایات دیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے فیڈرل نیشنل کونسل کے اراکین کے لیے نامزدگی کے نظام کو تیار کرنے کے لیے قدم اٹھایا جسے متحدہ عرب امارات میں براہ راست انتخابات کے قیام کی جانب پہلے قدم کے طور پر دیکھا گیا۔

شیخ خلیفہ ایک اچھے سامع، شائستہ اور اپنے لوگوں کے معاملات میں گہری دلچسپی رکھنے کے لیے جانے جاتے تھے۔ مرحوم شیخ خلیفہ بن زید النہیان متحدہ عرب امارات اور خطے میں مقبول اور پسندیدہ شخصیت تھے۔ یاد رہے کہ دبئی میں بنائی گئی دنیا کی سب سے بلند عمارت "برج خلیفہ” انہی کے نام سے منسوب ہے۔

ShareTweetSend

Related Posts

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

4 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 20مئی:سعودیہ عرب کی جنرل اتھارٹی آف ٹرانسپورٹ نے لیموزین ڈرائیوروں کیلئے ایک نیا حکم جاری کیا ہے۔...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی کارکنوں کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی کارکنوں کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

1 دن ago

کویت اردو نیوز19مئی:سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی رہائش کا اجراء...

08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!

08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!

2 دن ago

کویت اردو نیوز 18 مئی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ نے سعودی خاتون ملازمہ کے لئے...

چینی طیارہ حادثہ،جس میں 132 افراد جان بوجھ کر ہلاک کئے گئے

چینی طیارہ حادثہ،جس میں 132 افراد جان بوجھ کر ہلاک کئے گئے

2 دن ago

کویت اردو نیوز 18 مئی:رواں سال مارچ میں چین کے جنوب مغربی حصے میں بوئنگ 737-800 جیٹ طیارہ گوانگسی کے...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت اور خلیجی ممالک میں خراب موسم کی پیشنگوئی

کویت اور خلیجی ممالک میں خراب موسم کی پیشنگوئی

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت سمیت دیگر خلیجی ممالک میں پچھلے دو دنوں سے ریت کے طوفان کی وجہ...

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز جلیب الشیوخ کے علاقے میں شروع...

کویت میں غیرملکیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کی ذمہ داری ضمان کمپنی نے لے لی

کویت میں غیرملکیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کی ذمہ داری ضمان کمپنی نے لے لی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: روزنامہ الرای کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ انشورنس ہسپتال کمپنی (ضمان) کے قابل اعتماد ذرائع...

اسمارٹ فونز کو کم وقت میں زیادہ چارج کریں

اسمارٹ فونز کو کم وقت میں زیادہ چارج کریں

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19مئی:رواں سال کے دوران، اسمارٹ فون مینوفیکچررز کی راہ پر گامزن چارجنگ سپیڈ کی بہتری آئی ہے۔...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی کارکنوں کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی کارکنوں کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز19مئی:سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی رہائش کا اجراء...

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20مئی:سعودیہ عرب کی جنرل اتھارٹی آف ٹرانسپورٹ نے لیموزین ڈرائیوروں کیلئے ایک نیا حکم جاری کیا ہے۔...

غیرقانونی رہائش پذیر افراد کو کویت نے ایک اور موقع فراہم کردیا

غیرقانونی رہائش پذیر افراد کو کویت نے ایک اور موقع فراہم کردیا

مئی 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 مئی: کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ احمد النواف نے حال...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!

08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!

مئی 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 مئی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ نے سعودی خاتون ملازمہ کے لئے...

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ ریت میں ڈوب گیا

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ ریت میں ڈوب گیا

مئی 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 مئی: آج بروز بدھ متحدہ عرب امارات کے حکام نے دھول کے طوفانوں کی موجودگی کے...

Kuwait News Urdu

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

مئی 20, 2022
سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

مئی 20, 2022
ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

پاکستان میں پابندی کے باوجود فلم ‘جاوید اقبال’کو برطانیہ میں دو ایوارڈز مل گئے

پاکستان میں پابندی کے باوجود فلم ‘جاوید اقبال’کو برطانیہ میں دو ایوارڈز مل گئے

مئی 17, 2022

پاکستان میں پابندی عائد ہونے کے باوجود، فلم جاوید اقبال نے برطانیہ میں ایشیائی فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز جیت...

Hours & Info

Kuwait Urdu
Block 4 Street 19
Building 72
Mangaf, Ahmadi 53700
Kuwait
+965-90026286
[email protected]
Lunch: 11am - 2pm
Dinner: M-Th 5pm - 11pm, Fri-Sat:5pm - 1am
  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • کالمز
  • Ethics Policy
  • Corrections Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • Copyrights
  • Our Team
  • About Us
  • Cookie Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In