ہفتہ, جون 25, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کالمز

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

عيدین كى نماز كی شرائط :
عيدین كی نماز كيلئے آبادی كا ہونا شرط ہے اس طرح جو عيدين كی نماز كو ادا كرنے والے ہوں وه وہيں پر مقيم ہوں جيسا كہ جمعہ كی نماز ميں ہوتا ہے اور جہاں

جمعہ كی نماز نہيں ہوتی وہاں پر عيدين كی نماز بهى نہيں ہوسكتى اور اگر عيد كى نماز حج ميں ہو تو آپ صلى الله عليہ وسلم نے اسے ادا نہيں كيا اور اسى طرح خلفاء راشدين نے بهى كيا۔

عيدين كى نماز ميں ركعتوں كى تعداد:

مزیدخبریں

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

عيدين كى نماز دو ركعت ہے جو کہ خطبے سے پہلے ادا کی جاتی ہے۔ ابن عمر رضى الله عنہ كے قول كے مطابق كہ: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبو بكر وعمر وعثمان يصلون العيدين قبل الخطبة متفق عليه، اور عيدين كى نماز خطبے سے قبل ہوگى اس پر اصحاب نبى صلى الله علیہ وسلم کا تواتر كے ساتهہ عمل رہا ہے۔ اس كى حكمت يہ ہے كہ جمعہ كا خطبہ جمعہ كے شرائط ميں سے ہوتا ہے جبكہ عيدین كا خطبہ شرائط ميں سے نہيں ہے بلكہ سنت ہے۔ عيدين كى نماز دو ركعتيں ہوتى ہيں۔ اس پر مسلمانوں كا اجماع ہے۔

عيدين ميں اذان و اقامت كا حكم:

عيدين كى نماز ميں اذان و اقامت مشروع نہيں ہے۔

عيدين كى نماز كى كيفيت اور تكبيرات:

پہلی ركعت ميں تكبير تحريمہ اور استفتاح (ثناء) كے بعد قرآت سے قبل چھ زائد تكبيريں كہيں گے اس طرح تكبير تحريمہ ركن ہے اور اس كے بغير نماز نہیں ہوگی اس كے علاوه 6 زائد تكبيريں كہيں گے پهر اعوذ بالله قرآت سے قبل پهر قرات كريں گے۔ اس طرح دوسری ركعت ميں قرآت سے قبل پانچ زائد تكبيريں كہيں گے۔ تكبير انتقال كے علاوه (يعنی سجدے سے اٹھتے وقت جو تكبير كہا ہے اس كے علاوه) جيسا كہ روايت ميں آتا ہے كہ: أن النبي صلى الله عليه وسلم كبر في عيد ثنتي عشرة تكبيرة، سبعًا في الأولى، وخمسا في الآخرة. وإسناده حسن.

نبى صلى الله نے عيد ميں 12 تكبيريں كہيں سات پہلى ركعت ميں اور پانچ دوسرى ركعت ميں، امام احمد رحمہ الله عليہ فرماتے ہيں كہ نبى صلى الله عليہ وسلم كے صحابہ کی تكبيرات ميں مختلف روايتيں ہيں اور سب جائز ہيں اور ہر تکبیر پر ہاتھوں كو اٹهائیں گے كيونكہ نبی صلى الله علیہ وسلم ہر تكبير پر اپنے ہاتھ اٹهاتے تهے۔

سنت ہے كہ ہر تكبيرات كے درميان كہا جائے: الله أكبر كبيرا، والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا، وصلى الله على محمد النبي وآله وسلم تسليما كثيرا اور اگر كوئى اور ذكر كريں تو بهى حرج نہيں ہے كيونكہ كوئى متعين ذكر نہيں ہے۔ ابن القيم رحمہ الله عليہ فرماتے ہيں دونوں تكبيرات كے درميان تهوڑا ٹھہریں گے ليكن كوئی متعينہ ذكر نہ كيا۔

اگر کسی نے زائد تكبيریں چهوڑ ديں اور قرآت شروع كردى تو تكبيرات ساقط ہوجائیں گی كيونكہ وه سنت ہيں جو اپنى جگہ پر ادا نہ ہوسكيں۔ اسی طرح امام کی قرآت کے دوران اگركوئی امام كے ساتھ شريک ہوا تو پهر وه زائد تكبيرات كو ادا نہیں كريگا۔

پہلی ركعت ميں سورہ فاتحہ كے بعد سورہ الأعلى اور دوسری ركعت ميں سورہ الغاشيہ پڑهنا مستحب ہے، حضرت سمرة رضی الله عنہ كے قول كے مطابق: إن النبي صلى الله عليہ وسلم كان يقرأ في العيدين بـ) (سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى) و (هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ) رواه أحمد. شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ الله فرماتے ہيں جو بهى پڑهے جائز ہے جيسے نماز ميں كوئى بهى قرآت كرتے ہيں۔

Tags: How to offer eid prayer?

Related Posts

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

1 مہینہ ago

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

2 مہینے ago

کویت اردو نیوز 01 مئی: عید آ گئی مگر درزیوں کی مارکیٹ میں کاریگروں کی کمی کا غلبہ ہے جو...

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

2 مہینے ago

صدقہ فطر عید کے دن جس وقت فجر کا وقت آتا ہے اسی وقت واجب ہوتا ہے تو اگر کوئی...

کیا واقعی جمہوریت کا وقت اب  پورا ہو چکا ہے؟

کیا واقعی جمہوریت کا وقت اب  پورا ہو چکا ہے؟

2 مہینے ago

کویت اردو نیوز 14 اپریل:  جہاں جمہوریت رائج   ہوتی ہے وہاں عوام کی اکثریت لازماً اشرافیہ کے ایک مختصرگروہ کے...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت وزارت داخلہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، ٹریفک کا مسئلہ حل کر لیا گیا

کویت وزارت داخلہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، ٹریفک کا مسئلہ حل کر لیا گیا

مارچ 16, 2022

کویت اردو نیوز 16 مارچ: کویت میں سرکاری و نجی اداروں میں 100 فیصد صلاحیت کے ساتھ کام پر واپسی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویتی شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والا گرفتار

کویتی شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والا گرفتار

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 05 جون: گزشتہ روز کویت کے علاقے فنطاس سی آئی ڈی اہلکاروں نے محبولہ کے علاقے میں...

کویت نے حج زائرین کے لئے صحت کی اہم ہدایات جاری کر دیں

کویت نے حج زائرین کے لئے صحت کی اہم ہدایات جاری کر دیں

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت کی وزارت صحت نے اس سال حج کے سیزن کے لئے ملک سے باہر...

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے، پاکستان بھر میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے، پاکستان بھر میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

مئی 28, 2021

یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی...

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت ریئل اسٹیٹ یونین کے 2021 میں شائع ہونے والے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے...

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

مارچ 23, 2022

کویت اردو نیوز 23 مارچ: کویت کی معروف بس سروس "سٹی بس" نے اپنے بیڑے میں مزید 80 نئی (ماحول...

کویت میں غیرملکیوں کی رہائش سے متعلق نئے قانون کی منظوری دے دی گئی

کویت میں غیرملکیوں کی رہائش سے متعلق نئے قانون کی منظوری دے دی گئی

مئی 26, 2022

کویت اردو نیوز 26 مئی: آج بروز جمعرات پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے تارکین وطن کی رہائش کے حوالے...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In