جمعہ, اگست 12, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کالمز

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

صدقہ فطر عید کے دن جس وقت فجر کا وقت آتا ہے اسی وقت واجب ہوتا ہے تو اگر کوئی فجر سے پہلے ہی مر جاتا ہے تو اس پر صدقہ فطر نہیں ہوگا،اس کےمال میں سے نہ دیا جائے۔

بہتر یہی ہے کہ مرد حضرات جس وقت نماز عید کیلئے جاتے ہیں اس سے پہلے ادا کر کے جائیں۔اگر کسی نے عید سے پہلےرمضان ہی میں صدقہ فطر ادا کر دیا تو اب دوبارہ دینا واجب نہیں ہے۔ اگر کوئی دینا بھول جائے تو یہ معاف نہیں ہوا بعد میں بھی دے دیا جانا چاہیے مزید یہ کہ صدقہ فطر اپنی طرف سے ہی دیا جائے کسی اور کی طرف سے دینا واجب نہیں ہے۔ نہ بچوں کی طرف سے، نہ ماں باپ کی طرف سے، نہ بیوی کی طرف سے اور نہ ہی شوہر کی طرف سے۔ اگر کوئی کسی بھی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ پاتا تو اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے۔رمضان کے روزے رکھے تب بھی

اور نہ رکھے تب بھی۔ صدقہ فطر میں گیہوں کے آٹے کی مقدار پونے دو سیر ہے مگر بہتر یہی ہے کہ پورے دو سیر دیا جائے۔ اگر گیہوں اور جو کے علاوہ کوئی اور اناج دے تو اس کی قیمت گیہوں کے برابر ہونی چاہیے۔

مزیدخبریں

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

حالیہ وقتوں میں اناج کی بجائے اگر اناج کی مالیت کی رقم دے دی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ ایک آدمی کا فطر ایک ہی مستحق کو دیا جائے یا تھوڑا تھوڑا کر کے کئی فقیروں کو دیا جائے تب بھی جائز ہے اور اگر کئی آدمیوں کا فطر ایک ہی فقیر کو دیا جائے تب بھی جائز ہے۔ یاد رہے کہ صدقہ فطر کے مستحق بھی وہی لوگ ہیں جو زکوٰۃ کے مستحق ہیں۔

Related Posts

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

2 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 02 اگست: خلیجی ریاستوں میں مقیم تارکین وطن معاملات زندگی مہنگے ہونے کی وجہ سے آہستہ آہستہ...

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 18 جولائی: کویت میں پچھلی دہائی میں کاروبار، سیر و تفریح ​​کے لیے سفر کرنے میں تیزی...

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

1 مہینہ ago

مصر کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق اور افتاء کے مطابق پیغمبر اسلام ﷺ نے سنہ 9 ہجری میں مسلمانوں...

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

3 مہینے ago

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

    فرانس میں پکانے کے تیل کو بطور گاڑیوں کا ایندھن استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی

    فرانس میں پکانے کے تیل کو بطور گاڑیوں کا ایندھن استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی

    اگست 12, 2022
    کویت کے جعلی ویزے فروخت کرنے والا بھارتی گروہ گرفتار کر لیا گیا

    کویت کے جعلی ویزے فروخت کرنے والا بھارتی گروہ گرفتار کر لیا گیا

    اگست 11, 2022
    معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

    معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

    جون 9, 2022

    کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

    ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

    ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

    مئی 19, 2022

    کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

    • About Us
    • Cookie Policy
    • Copyrights
    • Corrections Policy
    • Ethics Policy
    • Fact-Checking Policy
    • Our Team
    • Ownership, Funding, and Advertising Policy
    • ہم سے رابطہ کریں
    • ہوم پیج

    کاپی راٹ © 2021

    No Result
    View All Result
    • صحفہ اول
    • کویت
    • پاکستان
    • دنیا
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • صحت
    • کھیل
    • بزنس
    • انٹرٹینمنٹ
    • کالمز
    • رابطہ کریں

    کاپی راٹ © 2021

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In