جمعہ, مئی 20, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • کالمز
  • Ethics Policy
  • Corrections Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • Copyrights
  • Our Team
  • About Us
  • Cookie Policy
No Result
View All Result

Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کو گرفتار کیا تو 20 نہیں 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے: اسد عمر

عمران خان کو گرفتار کیا تو 20 نہیں 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے: اسد عمر
45
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 02 مئی: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو 20کے بجائے 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے۔

پاکستان کے مقامی نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ عمران خان فیصلے صرف پاکستان کی بہتری کودیکھ کر کرتا ہے پاکستان کےپاس سچااورایماندارلیڈرعمران خان کی شکل میں موجود ہے عمران خان صرف اللہ سےڈرتاہے۔ اسد عمر نے کہا کہ سب یک زبان ہیں’’غلامی نامنظور” آزادی کی زندگی گزاریں گے سب سے اچھے تعلقات رکھ کر زندگی گزاریں گے لیکن سراٹھا کر، اپنےجائزحق کومنوانے کیلئے عوام سڑکوں پر ہیں۔ قوم اپنے سچے لیڈرعمران خان کے ساتھ

کھڑی ہے سب سےدوستی کریں گےلیکن سرنہیں جھکائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد پاکستان کی سب سےبڑی تحریک شروع ہونے والی ہے دنیا دیکھےگی حقیقی آزدی کیلئے قوم اپنا فیصلہ کرچکی ہے عمران خان کو گرفتار

مزیدخبریں

پاکستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا

جواں سالہ لڑکی کی میت کو قبر سے نکال کر برہنہ پھینک دینے کا افسوسناک واقعہ

پاکستان میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آ سکا: مرکز رویت ہلال کمیٹی

کرنے کی کوشش کی تو 20 کے بجائے 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ 31مئی سے پہلے اس جعلی حکومت کا دھڑن تختہ ہو گا۔ تحریر اسکوائر سے زیادہ لوگ اسلام آبادمیں جمع کر کے دکھائیں گے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کی کال پر پورے ملک میں عوام سڑکوں پر ہیں 20 لاکھ لوگ اسلام آباد میں خان صاحب کی خاطر چاند رات کو سڑکوں پر ہیں۔

ShareTweetSend

Related Posts

پاکستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا

پاکستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا

4 دن ago

کویت اردو نیوز 16 مئی: پاکستان کے محکمہ صحت کے حکام نے لوگوں اور تعلیمی اداروں کے لیے ایڈوائزری جاری...

جواں سالہ لڑکی کی میت کو قبر سے نکال کر برہنہ پھینک دینے کا افسوسناک واقعہ

جواں سالہ لڑکی کی میت کو قبر سے نکال کر برہنہ پھینک دینے کا افسوسناک واقعہ

2 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 06 مئی: مردہ لڑکی کو قبر سے نکال کر برہنہ حالت میں پھینک دیا گیا، وزیراعلی پنجاب...

پاکستان میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آ سکا: مرکز رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آ سکا: مرکز رویت ہلال کمیٹی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 01 مئی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی...

مسجد نبویؐ بے حرمتی معاملہ، گرفتاریوں سے متعلق سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

مسجد نبویؐ بے حرمتی معاملہ، گرفتاریوں سے متعلق سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 30 اپریل: پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ "جمعرات کو پاکستانی وزراء...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت اور خلیجی ممالک میں خراب موسم کی پیشنگوئی

کویت اور خلیجی ممالک میں خراب موسم کی پیشنگوئی

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت سمیت دیگر خلیجی ممالک میں پچھلے دو دنوں سے ریت کے طوفان کی وجہ...

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز جلیب الشیوخ کے علاقے میں شروع...

اسمارٹ فونز کو کم وقت میں زیادہ چارج کریں

اسمارٹ فونز کو کم وقت میں زیادہ چارج کریں

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19مئی:رواں سال کے دوران، اسمارٹ فون مینوفیکچررز کی راہ پر گامزن چارجنگ سپیڈ کی بہتری آئی ہے۔...

کویت میں غیرملکیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کی ذمہ داری ضمان کمپنی نے لے لی

کویت میں غیرملکیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کی ذمہ داری ضمان کمپنی نے لے لی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: روزنامہ الرای کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ انشورنس ہسپتال کمپنی (ضمان) کے قابل اعتماد ذرائع...

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20مئی:سعودیہ عرب کی جنرل اتھارٹی آف ٹرانسپورٹ نے لیموزین ڈرائیوروں کیلئے ایک نیا حکم جاری کیا ہے۔...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی کارکنوں کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی کارکنوں کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز19مئی:سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی رہائش کا اجراء...

غیرقانونی رہائش پذیر افراد کو کویت نے ایک اور موقع فراہم کردیا

غیرقانونی رہائش پذیر افراد کو کویت نے ایک اور موقع فراہم کردیا

مئی 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 مئی: کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ احمد النواف نے حال...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے، پاکستان بھر میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے، پاکستان بھر میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

مئی 28, 2021

یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی...

08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!

08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!

مئی 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 مئی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ نے سعودی خاتون ملازمہ کے لئے...

Kuwait News Urdu

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد گرفتاریاں

مئی 20, 2022
سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

سعودیہ عرب میں لیموزین ڈرائیوروں کیلئے نیا قانون آگیا

مئی 20, 2022
ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

پاکستان میں پابندی کے باوجود فلم ‘جاوید اقبال’کو برطانیہ میں دو ایوارڈز مل گئے

پاکستان میں پابندی کے باوجود فلم ‘جاوید اقبال’کو برطانیہ میں دو ایوارڈز مل گئے

مئی 17, 2022

پاکستان میں پابندی عائد ہونے کے باوجود، فلم جاوید اقبال نے برطانیہ میں ایشیائی فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز جیت...

Hours & Info

Kuwait Urdu
Block 4 Street 19
Building 72
Mangaf, Ahmadi 53700
Kuwait
+965-90026286
[email protected]
Lunch: 11am - 2pm
Dinner: M-Th 5pm - 11pm, Fri-Sat:5pm - 1am
  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • کالمز
  • Ethics Policy
  • Corrections Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • Copyrights
  • Our Team
  • About Us
  • Cookie Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In