ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

او امریکیو! ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں، تم ہوتے کون ہو ہمیں معاف کرنے والے؟ عمران خان

او امریکیو! ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں، تم ہوتے کون ہو ہمیں معاف کرنے والے؟ عمران خان

کویت اردو نیوز 14 اپریل: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم نے نکل کر بتا دیا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور! پاکستان ایک قوم بن چکی ہے ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ

ہم آزادی چاہتے ہیں یا غلامی، کیا ہم امریکیوں کی غلامی کرنے آئے ہیں؟ پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ باہر سے مسلط کی گئی حکومت کو نہیں مانتے نوازشریف اور ان کی فیملی پر مقدمات ہیں یہ ضمانت پر ہیں مفرور ہیں امریکیوں نے زیادتی کہ ملک کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو مسلط کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی پاکستان کا کوئی وزیراعظم ہٹایا جاتا تو مٹھائیاں تقسیم ہوتی تھی مجھے ہٹایا گیا تو عوام نے اتنی عزت دی جس پراللہ کاشکرادا کرتا ہوں قوم ملک بھرمیں نکلی جس پرپوری قوم کاشکریہ اداکرتاہوں اتوار کے روز ملک بھرمیں لوگ

نکلے پاکستان ایک قوم بن چکی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری قوم ان ڈاکوؤں کوکبھی تسلیم نہیں کرےگی پاکستان کےہرشہرمیں نکلوں گا،غیرت مند عوام کو ان بےغیرتوں کیخلاف کھڑاکروں گا، چیلنج کرتا ہوں پاکستان کی تاریخ میں ایسی عوام سڑکوں پر نہیں نکلی ہو گی چیلنج کرتا ہوں تاریخ

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2022/04/Q7zMcQcBygXBat1x2.mp4

لوگ سڑکون پر نکالوں گا، شہبازشریف پر40ارب روپےکےکرپشن کے کیسز ہیں کیا ہم شہبازشریف کو اپنا وزیراعظم مانیں گے؟ جوبھی سمجھتاہےہم چوروں کوقبول کرینگےسب کان کھول کر سن لو یہ وہ 1970 کا پاکستان نہیں، امریکیوں نے ذوالفقارعلی بھٹو کو ہٹایا تھا یہ وہ پاکستان نہیں، باشعور لوگوں کا ملک ہے یہ سوشل میڈیا کا پاکستان ہے، 6کروڑلوگوں کےپاس موبائل فون ہیں ان کی آوازکوئی بندنہیں کر سکتا سوشل میڈیاپر جو کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہےشہبازشریف کان کھول کرسن لوجس دن کال دی چھپنےکی جگہ نہیں ملےگی۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے میں نےکیا جرم کیا تھا جو رات12 بجے عدالت کھولی گئی ہمارے اس کھیل میں دو زبردست ہیرو نکلے ہیں علی محمدخان نے زبردست تقریر کی مجھے آپ پرفخر ہے دوسرا ہیرو قاسم سوری ہے، ججز سے پوچھتا ہوں کیاقاسم سوری نےدرست نہیں کہا تھا مراسلے میں واضح لکھا ہے امریکا تب پاکستان سےتعلقات ٹھیک کریگااگرعمران خان کوہٹاؤگے مراسلےمیں لکھا تھا عمران خان کو ہٹادو پاکستان کوسب معاف کر دیا جائے گا۔

عمران خان نے دوٹوک پیغام دیا کہ او امریکیو! ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں ہے تم ہوکون ہمیں معاف کرنے والے؟ کبھی کسی کےسامنے نہیں جھکتے غریب غیرت مندآدمی کی بھی سب عزت کرتےہیں، لاالہ الاللہ پر ایمان ہو تو کبھی کسی امریکا یا سپرپاور کے سامنے نہیں جھکتے ہمیں کوئی کچھ بھی کہےہم نےلاالہ الاللہ پر کھڑا ہونا ہے شہبازشریف کہتاہےبھکاری کبھی اپنی مرضی نہیں چلاسکتا۔

مزیدخبریں

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

شیخ رشید:

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 29 تاریخ تک کا وقت دیتا ہوں عمران خان کو امن کے راستے سے واپس لائیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عالمی طاقتوں نے صدام اور قذافی کیساتھ کیا کیا دنیا کو پتہ ہے لیکن آج قوم عمران خان کےپیچھےنکل آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ صدرکیخلاف بھی تحریک لائیں گے ہم صدرکیخلاف ہونے والی تحریک کوناکام کریں گے ہم عمران خان کوامن کےراستےمیں واپس لائیں گے عمران خان کیلئےایک مہینے بعد جیلوں کوبھردیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ بوٹ پالش والے، پلیٹ لیٹس اوپر نیچے والےواپس آگئے ہیں ہم عمران خان کو واپس لائیں گے قوم عمران خان کے پیچھے کھڑی ہے، 16تاریخ کو کراچی میں ہونے والے جلسے میں ایم کیوایم کیساتھ ہیلو ہائے کروں گا۔

علی امین گنڈا پور:

علی امین گنڈا پور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں خان سے وعدہ کیا تھا کہ آپ 2018 میں وزیراعظم ہوں گے، ایک بار پھر بہت جلد ملک میں الیکشن ہوں گے، جلد سے جلد الیکشن کرائے جائیں تاکہ عوام فیصلہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ عوام فیصلہ کرے امپورٹڈ حکومت کیساتھ ہے یا عمران خان کے ساتھ ہے، جب بھی الیکشن ہوں گے تو عمران خان وزیراعظم ہوگا اور یہ ڈیزل اسمبلی سےباہرہوگا۔

Tags: Peshawar Jalsa

Related Posts

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: خیبر پختونخوا حکومت کی دبئی ایکسپو میں کامیاب شرکت کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 28 مئی: ایک اور معروف پاکستانی 56 دالہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ چٹان سے گرنے کے...

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ختم، حکومت کو 06 دن کی مہلت دے دی

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ختم، حکومت کو 06 دن کی مہلت دے دی

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 26 مئی: منحرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو علی الصبح پاکستان کی حکومت کو...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز جلیب الشیوخ کے علاقے میں شروع...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

مارچ 23, 2022

کویت اردو نیوز 23 مارچ: کویت کی معروف بس سروس "سٹی بس" نے اپنے بیڑے میں مزید 80 نئی (ماحول...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In