بدھ, اگست 17, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

ہر صبح مسجد میں عمران خان کے لیے دعا کرتا ہوں: امام مسجد اقصٰی

کویت اردو نیوز 09 اپریل: مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ ہر صبح مسجد میں وزیر اعظم عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی شیخ عکرمہ صبری سے ویڈیو لنک پر بات چیت ہوئی جس میں مسجد اقصیٰ کے امام کا کہنا تھا کہ عمران خان کا فلسطین پر غیر متزلزل مؤقف قابلِ ستائش ہے۔ شیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ عمران خان کی طرح کسی نے فلسطین کا واضح ساتھ نہیں دیا، غزہ کی کشیدگی  پر جاندار سفارت کاری نے دل جیت لیے، امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان نے فلسطین کے لیے مؤثر آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مؤثر آواز فلسطین کے لیے خوشی کا باعث ہے، فلسطین کا بچہ بچہ عمران خان کا قرض دعاؤں سے ادا کر رہا ہے۔ پاکستان کے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ پاکستان بابائے قوم کے وقت سے اب تک

مزیدخبریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

سعودی حکومت نے سیاحت اور وزٹ ویزے پر بھی عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا اعلان کردیا

فرانس میں پکانے کے تیل کو بطور گاڑیوں کا ایندھن استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی

فلسطین سے پیچھے نہیں ہٹا، عمران خان کا مؤقف ہےکہ کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اسرائیل ایک ناجائز اور خلاف قانون ریاست  ہے۔ نور الحق قادری نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ قبلہ اول کی آزادی ہے، عمران خان فلسطین پر مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان فلسطین کے لیے حمایت کی سیاسی قیمت  چکا رہے ہیں۔

Related Posts

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

1 دن ago

کویت اردو نیوز 16 اگست: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ رسم گزشتہ روز پیر کو ادا...

سعودی حکومت نے سیاحت اور وزٹ ویزے پر بھی عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا اعلان کردیا

4 دن ago

کویت اردو نیوز 14 اگست: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 1444ھ...

فرانس میں پکانے کے تیل کو بطور گاڑیوں کا ایندھن استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی

5 دن ago

کویت اردو نیوز 12 اگست: پرچیز پاور بل کے جائزے کے حصے کے طور پر، قومی اسمبلی کے فرانسیسی نمائندوں...

کویت کے جعلی ویزے فروخت کرنے والا بھارتی گروہ گرفتار کر لیا گیا

6 دن ago

کویت اردو نیوز 11 اگست: دی ہندو پوسٹ اخبار نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ جون میں کویت سے ایک ہندوستانی...

Comments 1

  1. Affia Rani from dadu says:
    4 مہینے ago

    Asalam o Alaikom Kya imam sahab akrma sirf Imran khan KO islye dua dety hain k Imran Khan NY Falastin ki bat ki hai jb madad bheje ya koi amlii qadam uthae
    falastin k lye phir imam sahab dua den ya yadkren

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

دبئی میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ میں ٹکٹوں کے حوالے سے تفصیلات جاری

اگست 17, 2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In