منگل, جون 28, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

رہائشی قوانین کی فیسوں میں اضافہ اور تارکین وطن کی تعداد میں کمی کا عندیہ

رہائشی قوانین کی فیسوں میں اضافہ اور تارکین وطن کی تعداد میں کمی کا عندیہ

کویت سٹی 12 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تارکین وطن کے رہائشی قوانین کی فیسوں میں اضافہ اور تارکین وطن کی تعداد قومیت کے لحاظ سے کوٹہ سسٹم کے تحت کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کمیٹی نے حکومت کو آبادکاری اور قومیتوں کے کوٹے میں عدم توازن سے نمٹنے اور تارکین وطن کے قیام کی مدت کا تعین کرنے کے حکومتی منصوبوں سے متعلق کمیٹی کو تحریری جوابات پیش کرنے کے لئے حکومت کو دو ہفتوں کا وقت دیا ہے۔

روزنامہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمانی ارکان کی منگل کے روز ہونے والی میٹنگ میں حکومت غیر ملکیوں کے رہائشی قانون اور تارکین وطن کی فیسوں میں اضافے کے سلسلے میں قانون سازی میں ترمیم متعارف کروائے گی۔ اجلاس کے دوران وزارت داخلہ کے نمائندوں نے بتایا کہ اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کی ملک بدری میں دو ممالک نے کویت کے ساتھ تعاون نہیں کیا اور ان دونوں ممالک کے خلاف اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

ممبر پارلیمنٹ خلیل الصالح نے بیان کیا کہ آبادیات سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کرنے کے لئے دو ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔ اقدامات کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے تارکین وطن کی تعداد میں زیادہ اضافہ ہوا ہے جس نے ملک پر معاشی اور معاشرتی طور پر بوجھ بڑھا دیا ہے۔ الصالح نے یہ بھی کہا ہے کہ کمیٹی نے آبادیاتی امور کے معاملے اور اس سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس طرف اشارہ کیا کہ 2014 سے پیدا ہونے والی آبادی کو تبدیل کرنے کے لئے ایک اعلیٰ قومی کمیٹی بھی موجود ہے لیکن ابھی تک کوئی منصوبہ پیش نہیں کیا گیا ہے۔

خلیل الصالح: ممبر کویت پارلیمنٹ

الصالح نے مزید بتایا کہ کمیٹی نے کوٹہ اور قومیتوں کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جس سے مستقبل میں نمٹا جائے گا کیونکہ اسوقت شہریوں کی کل تعداد 14 لاکھ ہے لیکن اسکے مقابلے میں تارکین وطن 3 گنا ہیں اسطرح شہری 50 فیصد بھی نہیں ہیں لہذا کوٹہ سسٹم متعارف کروانے کے علاوہ کوئی دوسرا حل نہیں۔

حوالہ: عرب ٹائمز

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

Comments 2

  1. Arshad Sahi says:
    2 سال ago

    Sir aqama system ki kelafverzi resident kesy kar sakta hay jab ke us ke woh tu beekhtear hota update karna ya nakarna yeh tu koi kafeel hi kar sakta hay lekan saza resident ko hoti hay Wah ry insaf

    جواب دیں
  2. Arfan kareem says:
    2 سال ago

    عرفان کریم آپ کا اردو پیج بہت ہی اعلی ہے ۔اس کا فائدہ یہ ہے کے ہر بندا اردو سمجھنے والا اس پیج سے مستفید ہو سکتا ہے ۔
    الله آپ کو مزید اچھی اور سچی خبریں شائع کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
    عرفان کریں وائس چیئرمین انصاری اتحاد پاکستان کویت

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

کویت: سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے والوں کے لئے اچھی خبر

کویت: سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے والوں کے لئے اچھی خبر

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 05 جون: کویت وزارت صحت نے مختلف علاقوں میں تقسیم کیے گئے 11 بنیادی صحت کی دیکھ...

کویت میں ریت کے طوفانوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کویت میں ریت کے طوفانوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

مئی 16, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت کے رہائشیوں نے کویت کے موسم میں تبدیلی محسوس کی ہے جیسا کہ عام...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

کویت: آن لائن سول آئی ڈی بطاقہ کی تجدید کا طریقہ کار

کویت: آن لائن سول آئی ڈی بطاقہ کی تجدید کا طریقہ کار

اگست 11, 2020

کویت اردو نیوز: کویت میں مقیم تارکین وطن کے لئے سول آئی ڈی کی تجدید کا آن لائن طریقہ کار۔...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت: امغرہ اسکریپ سائٹ کو متبادل مقام پر منتقل کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

کویت: امغرہ اسکریپ سائٹ کو متبادل مقام پر منتقل کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

مئی 5, 2021

کویت اردو نیوز 05 مئی: میونسپل کونسل نے امغرہ اسکریپ سائٹ کو متبادل مقام پر منتقل کر کے اس جگہ...

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنا کویتی نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنا کویتی نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

مئی 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 مئی: کویت کی وزارت داخلہ نے شادی میں کلاشنکوف سے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In