ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی نے دنیا کے تمام پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے

متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی نے دنیا کے تمام پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے

کویت اردو نیوز 06 فروری: پاکستان کے 35 سالہ فوڈ ڈیلیوری رائیڈر منظر عباس سے ملیں۔ دس سالوں سے متحدہ عرب امارات میں مقیم عباس نے اپنی ایمانداری اور مہربانی کے سادہ عمل کی بدولت ایک مصری خاندان کو شدید پریشانی سے بچا لیا۔

منظر عباس ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی میں بطور ڈرائیور کام کرتے ہیں جو کہ گزشتہ ہفتے شارجہ یونیورسٹی سٹی میں کھانے کا آرڈر دینے کے لیے جا رہے تھے تاہم شارجہ کی امریکن یونیورسٹی جانے والی سڑک کے فٹ پاتھ پر اتفاقی طور پر گرا ہوا ایک لیڈیز ہینڈ بیگ نظر آیا۔ منظر عباس اس امید پر کہ بیگ کا مالک جلد ہی بیگ لینے پہنچ جائے گا چند لمحے اس کے پاس ہی انتظار کرتا رہا لیکن کافی وقت گزر جانے کے باوجود کوئی نہ آیا تو اس نے اس بیگ کی جانچ پڑتال کی جس میں بڑی نقد رقم، یونیورسٹی کے لیے 20,000 درہم کا ایک چیک، شناختی کارڈ اور اہم کاغذات تھے۔ یہ دیکھنے کے بعد کہ کچھ شناختی کاغذات اور دستاویزات میں بیگ کے مالک کا موبائل نمبر موجود ہے عباس نے

بیگ کی واپسی کی امید میں کالیں کرنا شروع کر دیں۔ منظر عباس نے کہا کہ "میں نے اس نمبر پر کم از کم دس سے بارہ کالیں کیں۔ بالکل کوئی جواب نہیں آیا۔ اس کے بعد میں نے ان دستاویزات میں ایک اور نمبر دیکھا۔ میں نے انہیں ایک واٹس ایپ پیغام بھیجا جس میں بتایا گیا کہ مجھے آپ کا بیگ مل گیا ہے‘‘۔

مزیدخبریں

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

منظر عباس ہدیٰ عبدالوہاب نامی مصری عورت کو بلانے کی کوشش کر رہا تھا جو اپنے کھوئے ہوئے بیگ کی شدت سے تلاش کر رہی تھی۔ ہدیٰ کے بیٹے طارق محمد جو کہ ایک میڈیکل کا طالب علم ہے نے خلیج ٹائمز کو بتایا کہ "جب عباس نے میری والدہ کو فون کیا تو وہ شدید پریشانی کی حالت میں تھیں۔ ہم سب شدت سے اس بیگ کو ہر جگہ تلاش کر رہے تھے اسی لئے وہ عباس کی کالز کا جواب نہیں دی سکیں۔ میری والدہ میری بہن کی کالج کی فیس ادا کرنے یونیورسٹی میں تھیں۔

جب عباس مصری خاتون کے ساتھ رابطہ نہ کر سکا تو اس نے دوسرے نمبر جو کہ اس خاتون کی بیٹی کا نمبر تھا کو میسج کیا اور اسے مطلع کیا کہ بیگ مل ملا ہے۔ "میری بہن نے مجھے یہ کہتے ہوئے پکارا کہ گم شدہ بیگ مل گیا ہے۔ اس وقت جب ہم نے اپنی والدہ کے فون پر نظر ڈالی تو ایک نامعلوم نمبر سے کم از کم 12 مس کالز آئی ہوئی تھیں”۔

"ہم مکمل صدمے کی حالت میں تھے۔ تصور کریں کہ کوئی گم شدہ چیز واپس کرنے کا اتنا خواہشمند ہے کہ 12 بار کال کرنے کے بعد بھی وہ بیگ واپس کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ عباس نے ہمیں یقین دلایا کہ وہ ہم سے ملنے آ رہے ہیں اور بیگ میں موجود سب کچھ محفوظ ہے۔ اس نے ہمیں اس وقت بچایا جب ہم غم، مایوسی اور مکمل طور پر ٹوٹ چکے تھے‘‘۔

مصری خاندان 25 سالوں سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "میرے دو بہن بھائی ہیں۔ ہم سب ڈاکٹر بننے کے لیے پڑھ رہے ہیں۔ جب بیگ ہمیں واپس کیا گیا تو میری والدہ رو پڑیں۔ عباس نے ہمارے لیے جو کچھ کیا ہم اس کے لیے بہت مشکور ہیں‘‘۔

دریں اثنا عباس نے کہا کہ ان کے اچھے کاموں سے خاندان کو جو خوشی ملی ہے وہ ایک بڑا تحفہ ہے۔ "میں نے گزشتہ سال مارچ میں Talabat فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے ساتھ کام کرنا شروع کیا تھا۔ طلابات سے پہلے میں سب وے میں ڈیلیوری رائیڈر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ میں نے اپنے کیریئر کا آغاز دبئی میں ایک ریسٹورنٹ میں ویٹر کے طور پر کیا پھر میں نے یہ کام کرنے کے لیے موٹر سائیکل کا لائسنس حاصل کیا”۔

"میں نے بیگ واپس کرنے کے بعد بہت اچھا محسوس کیا۔ ایک خاندان کو اتنا خوش دیکھ کر مجھے بہت فخر محسوس ہوا۔ بلاشبہ مجھے بہت سارے پیسوں کی ضرورت ہے اور میں نے رقم ادھار لی ہے جسے واپس کرنے کی بھی ضرورت ہے تاہم اگر میں کسی دوسرے شخص سے چوری کروں تو میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا‘‘۔

Related Posts

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 8جون:سعودی بچے ملک الرویلی نے ایک گھر میں آگ لگنے کے دوران ایک بچی کو بچانے میں...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

مارچ 23, 2022

کویت اردو نیوز 23 مارچ: کویت کی معروف بس سروس "سٹی بس" نے اپنے بیڑے میں مزید 80 نئی (ماحول...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

اپریل 6, 2022

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ جواب: امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق خون...

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت انسداد تمباکو نوشی اور کینسر سوسائٹی نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز جلیب الشیوخ کے علاقے میں شروع...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In