جمعرات, جون 30, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

بکری نے انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والی عجیب مخلوق کو جنم دے دیا

بکری نے انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والی عجیب مخلوق کو جنم دے دیا

کویت اردو نیوز 31 دسمبر: بھارت کے ایک گاؤں میں بکری نے حیرت انگیز انسانی شکل سے ملتے جلتے جاندار کو جنم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گاؤں کے ایک کسان کی بکریوں میں سے ایک بکری نے ایسے عجیب و غریب جانور کو جنم دیا جس نے اپنی انسانی خصوصیات سے سب کو حیران کر دیا۔

یہ واقعہ شمال مشرقی ریاست آسام کے گاؤں گنجا پور میں پیش آیا۔ بکری کے مالک کسان شنکر داس کا کہنا تھا کہ ‘بکری نے ایک بچے کو جنم دیا جس کا چہرہ بچے سے ملتا جلتا ہے جس کی شکل دیکھ کر ہم سب حیران رہ گئے ہیں’۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق بکری کے مالک کا کہنا تھا کہ یہ عجیب بکری زندہ پیدا ہوئی تھی تاہم بدقسمتی سے اس کی پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد انتقال کر گیا۔ کسان نے کہا کہ میں حیران رہ گیا اور جس نے بھی پہلی بار اس عجیب و غریب مخلوق کی پیدائش کو دیکھا کہ ایک بکری کا بچہ عجیب انسانی خصوصیات کے ساتھ پیدا ہوا جس کے دو اعضاء، چہرہ، ناک اور منہ تھا۔ کچھ کہتے ہیں کہ یہ انسان سے مشابہت رکھتا تھی لیکن دم غائب اور بگڑی ہوئی تھی، کان سخت بگڑے ہوئے تھے اور نہ ہی اس کے جسم پر کوئی بال تھے۔

مزیدخبریں

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

Related Posts

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 8جون:سعودی بچے ملک الرویلی نے ایک گھر میں آگ لگنے کے دوران ایک بچی کو بچانے میں...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

جون 2, 2022

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت پارلیمنٹ کے ممبر عبداللہ التراجی نے کویت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے...

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

نومبر 25, 2021

کویت اردو نیوز 25 نومبر: مَیری این بیون نامی یہ برطانوی خاتون بھلے ہی دیکھنے میں بدصورت دکھتی ہو لیکن...

27 جنوری سے کویت میں ویکسینیشن کی نئی مہم کا آغاز

27 جنوری سے کویت میں ویکسینیشن کی نئی مہم کا آغاز

جنوری 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 جنوری: 27 جنوری کو سالمیہ ریجن میں پرائیویٹ نرسریوں میں تمام ورکرز کو کورونا وائرس سے...

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت ریئل اسٹیٹ یونین کے 2021 میں شائع ہونے والے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے...

کویت واپس آنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، متعدد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

کویت واپس آنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، متعدد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

فروری 14, 2022

کویت اردو نیوز 14 فروری: کویت کے وزیر اعظم شیخ صباح الخالد نے کویت میں کورونا وائرس کی وجہ سے...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In