جمعرات, جون 30, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home سائنس و ٹیکنالوجی

گھر بیٹھے حجر اسود اور مقامات مقدسہ کو دیکھنے اور محسوس کرنے کی جدید ٹیکنالوجی متعارف

گھر بیٹھے حجر اسود اور مقامات مقدسہ کو دیکھنے اور محسوس کرنے کی جدید ٹیکنالوجی متعارف

کویت اردو نیوز 18 دسمبر: گھر بیٹھے حجر اسود اور اسلامی مقامات مقدسہ کو حقیقت کی طرح دیکھنے اور محسوس کرنے کی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے ’حجر اسود‘ کو ورچوئل ریئلٹی (وی آر) کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقامات حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاسة شؤون الحرمين کے مطابق

’حجر اسود‘ کو ورچوئل طریقے سے دیکھنے کے منصوبے کا افتتاح ادارے کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹرعبدالرحمٰن السدیس نے کیا۔ مذکورہ منصوبے کا آغاز سعودی عرب کی معروف یونیورسٹی ’ام القرا یونیورسٹی‘ کے تعاون سے کیا گیا۔

منصوبے کا افتتاح ’مدینہ پروجیکٹ‘ نامی ڈیجیٹل نمائش کے تحت کیا گیا جس میں مسجدالحرام سمیت مسجد نبوی ﷺ کو ورچوئل طریقے سے دکھایا جا رہا ہے۔ العربیہ اردو نے مزید کہا کہ ویب سائٹ کے مطابق فوری طور پر دنیا بھر کے لوگ ’حجر اسود‘ کو ورچوئل طریقے سے نہیں دیکھ سکیں گے تاہم جلد ہی منصوبے کو وسعت دے کر اسے عام بنایا جائے گا۔

مزیدخبریں

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کردیا

عازمین حج کو کرونا کارڈ اور دیگر امور سے آگاہ رکھنے کیلئے ایپلی کیشن تیار،تفصیلات جانئے

’حجر اسود‘ کو ورچوئل طریقے سے گھر بیٹھے دیکھنے کے لیے لوگوں کو وی آر ہیڈ کا استعمال کرنا ہوگا اور ایسے لوگ ادارے کی ویب سائٹ پر دیے گئے لنک سے انٹرنیٹ کے ذریعے منسلک ہوکر ’حجر اسود‘ کو دیکھ سکیں گے۔ حرمین شریفین کے منتظم ادارے کے مطابق مذکورہ منصوبے کے تحت لوگ ورچوئل طریقے سے نہ صرف ’حجر اسود‘ کو قریب سے دیکھ سکیں گے بلکہ اسے ڈیجیٹل چھو بھی سکیں گے اور ممکنہ طور پر ایسی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جائے گی جس سے لوگ ’حجر اسود‘ کی خوشبو کو بھی محسوس کر سکیں گے۔

اگرچہ ’حجر اسود‘ کو ورچوئل طریقے سے دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ مذکورہ منصوبے کے تحت عام لوگ کب تک مستفید ہو سکیں گے۔ فوری طور پر منصوبے کے تحت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سعودی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ورچوئل نماش میں لوگ

’حجر اسود‘ کو دیکھ سکیں گے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ منصوبے کو عام افراد کے لیے کھولنے میں مزید کئی ماہ لگ سکتے ہیں تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ مذکورہ منصوبے سے قبل رواں برس مئی میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاسة شؤون الحرمين نے ’حجر اسود‘ اور ’مقام ابراہیم‘ کی اعلیٰ تکنیک کے ذریعے لی گئی تصاویر جاری کی تھیں۔ حجر اسود‘ کا پتھر خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی سمت کے کونے پر نصب ہے اور عازمین حج فرائض کی ادائیگی کے دوران اسے چومتے بھی ہیں۔ ’حجر اسود‘ بیضے کی شکل کے خالص چاندی کے

فریم کے ساتھ خانہ کعبہ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ مختلف اسلامی روایات اور حوالوں کے مطابق ’حجر اسود‘ کو جنت سے زمین پر اتارا گیا تھا اور یہ مقدس پتھر کئی صدی قبل اس وقت اتارا گیا تھا جب حضرت ابراہیمؑ اور ان کے صاحبزادے حضرت اسمٰعیلؑ خانہ کعبہ کی تعمیر کر رہے تھے۔

Tags: حجر اسودمقامات مقدسہورچوئل ریئلٹی

Related Posts

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: العربیہ اردو نیوز کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی "نورڈ وی پی این" کے مطابق 'ڈارک...

سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کردیا

سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کردیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: یورپی یونین کے قانون سازوں نے قانون سازی پر ایک معاہدہ کیا ہے جو 2024...

عازمین حج کو کرونا کارڈ اور دیگر امور سے آگاہ رکھنے کیلئے ایپلی کیشن تیار،تفصیلات جانئے

عازمین حج کو کرونا کارڈ اور دیگر امور سے آگاہ رکھنے کیلئے ایپلی کیشن تیار،تفصیلات جانئے

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 4جون:مکہ کے محکمہ صحت کے سرکاری ترجمان، حماد بن فیہان نے کہا ہے کہ ہم عمرہ کرنے...

دبئی نے بغیر ڈرائیور والی گاڑیوں کے لیے ڈیجیٹل نقشے ڈیزائن کرنے کا پروجیکٹ شروع کردیا۔

دبئی نے بغیر ڈرائیور والی گاڑیوں کے لیے ڈیجیٹل نقشے ڈیزائن کرنے کا پروجیکٹ شروع کردیا۔

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 3جون:دبئی میونسپلٹی نے بغیر ڈرائیور والی گاڑیوں کے لیے "انتہائی درست" ڈیجیٹل نقشے ڈیزائن کرنے کے لیے...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

جون 2, 2022

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت پارلیمنٹ کے ممبر عبداللہ التراجی نے کویت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے...

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

نومبر 25, 2021

کویت اردو نیوز 25 نومبر: مَیری این بیون نامی یہ برطانوی خاتون بھلے ہی دیکھنے میں بدصورت دکھتی ہو لیکن...

کویت واپس آنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، متعدد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

کویت واپس آنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، متعدد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

فروری 14, 2022

کویت اردو نیوز 14 فروری: کویت کے وزیر اعظم شیخ صباح الخالد نے کویت میں کورونا وائرس کی وجہ سے...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ

ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ

مئی 28, 2022

کویت اردو نیوز 28 مئی: کویت پارلیمنٹ کے ممبر بدر الحمیدی نے "غیر ملکیوں کی رہائش" سے متعلق نئی رپورٹ...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In