جمعرات, جون 30, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا عالمی چیمپئن بن گیا

آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا عالمی چیمپئن بن گیا

کویت اردو نیوز 14 نومبر: آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ جیت لی۔

نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دے کر آسٹریلیا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ فائنل میں آسٹریلوی بلے بازوں نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 173 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کے بلے باز کریز پر آئے تو آسٹریلوی پیس اٹیک کو ناکام بنانے کے لیے ابتدا میں متحاط انداز اپنایا، 28 کے مجموعے پر پہلا نقصان اٹھانے کے بعد کپتان ولیمسن نے کمان سنبھالی اور

بولرز کے سامنے ڈٹ گئے انہوں نے تیزی سے رنز میں اضافہ کرتے ہوئے بڑے ٹوٹل کی بنیاد رکھی۔ ولیمسن نے 48 گیندوں پر 85 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جس میں 10 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے، مارٹن گپٹل نے 28 اور مچل نے 11 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 172 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ نے3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ

مزیدخبریں

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر، کویت، امارات، عمان اور سعودیہ کے درمیان سپیشل پروازیں چلانے کا معاہدہ پا گیا

عالمی اسکیٹنگ چیمپئن شپ، کویت نے پہلے ہی دن 3 گولڈ میڈل جیت لئے

متحدہ عرب امارات دنیا کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کرنے کے لئے تیار

وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، زیمپا چھوٹے ‏فارمیٹ میں بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ ہی کرتے لیکن ہم نے پہلے بیٹنگ کر کے ‏بھی میچزجیتے ہیں آج کےمیچ میں بھرپور کارکردگی دکھانےکی کوشش کریں گے۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح کا تاج سر پر سجانے کے لیے میدان میں اتریں گی،دونوں ‏ٹیموں کا اس سے قبل کبھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آمنا سامنا نہیں ہوا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نےایونٹ میں اب تک 1،1 میچ ہارا ہے ناک آؤٹ میچوں میں آسٹریلیا کا پلڑا بھاری 16 بار ‏کیویز کو ہرا چکی ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے بعد بلیک کیپس ایک سال میں دوسری ٹرافی اٹھانےکیلئے بےقرار ہیں۔ آسٹریلیا کو فائنل کھیلنےکا تجربہ ہے دوہزار دس میں وہ

فائنل پہلی بار فائنل میں پہنچے لیکن انگلینڈ ‏سے ہارگئے۔ کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ فائنل میں بھی ٹاس اہم ہوگا، دوسری بیٹنگ والی ٹیم فیورٹ ہوگی۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر انعامی رقم دی جائے گی جبکہ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم کو 8 لاکھ ڈالرز ‏ملیں گے۔

Tags: AusVsNZKuwait urduKuwait urdu newsT20 world cup 2021T20 world Cup 2021 final

Related Posts

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر، کویت، امارات، عمان اور سعودیہ کے درمیان سپیشل پروازیں چلانے کا معاہدہ پا گیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر، کویت، امارات، عمان اور سعودیہ کے درمیان سپیشل پروازیں چلانے کا معاہدہ پا گیا

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 27 مئی: کویت ایئرویز کے بورڈ کے چیئرمین علی الدخان نے گزشتہ روز جمعرات کو ایک پریس...

عالمی اسکیٹنگ چیمپئن شپ، کویت نے پہلے ہی دن 3 گولڈ میڈل جیت لئے

عالمی اسکیٹنگ چیمپئن شپ، کویت نے پہلے ہی دن 3 گولڈ میڈل جیت لئے

2 مہینے ago

کویت اردو نیوز 09 مئی: کویت کی نیشنل فگر اسکیٹنگ ٹیم نے لڑکیوں کی عالمی فگر اسکیٹنگ چیمپین شپ "ایمریٹس...

متحدہ عرب امارات دنیا کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کرنے کے لئے تیار

متحدہ عرب امارات دنیا کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کرنے کے لئے تیار

2 مہینے ago

کویت اردو نیوز 24 اپریل: متحدہ عرب امارات ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے عالمی چیمپئن شپ کی میزبانی کے لیے اپنی...

قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ قرعہ اندازی کی تقریب، امیر قطر کی خصوصی شرکت

قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ قرعہ اندازی کی تقریب، امیر قطر کی خصوصی شرکت

3 مہینے ago

کویت اردو نیوز 02 اپریل: خلیجی ریاست قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اس بات پر فخر...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

جون 2, 2022

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت پارلیمنٹ کے ممبر عبداللہ التراجی نے کویت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے...

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

نومبر 25, 2021

کویت اردو نیوز 25 نومبر: مَیری این بیون نامی یہ برطانوی خاتون بھلے ہی دیکھنے میں بدصورت دکھتی ہو لیکن...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

ہر صبح مسجد میں عمران خان کے لیے دعا کرتا ہوں: امام مسجد اقصٰی

ہر صبح مسجد میں عمران خان کے لیے دعا کرتا ہوں: امام مسجد اقصٰی

اپریل 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 اپریل: مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ ہر صبح مسجد میں...

کویت میں غیرملکی کفیلوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

کویت میں غیرملکی کفیلوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

مئی 31, 2022

کویت اردو نیوز 31 مئی: روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کچھ غیر ملکی اسپانسرز (کفیل) پر جرمانے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In