جمعرات, جون 30, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

جاپانی شہزادی نے تحت و تاج ٹھکرا کر پسند کی شادی کر لی

جاپانی شہزادی نے تحت و تاج ٹھکرا کر پسند کی شادی کر لی

کویت اردو نیوز 27 اکتوبر: جاپان کی شہزادی ماکو نے عام شہری سے شادی کرنے کے لیے اپنا شاہی لقب ترک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہزادی ماکو آٹھ سالہ تعلق کے بعد یونیورسٹی کےدوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ شہزادی ماکو ولی عہد شہزادہ فومی ہیٹو کی سب سے بڑی بیٹی اور حکمران شہنشاہ ناروہیٹو کی بھانجی ہیں۔ جاپان کی شہزادی ماکو نے عام شہری سے شادی کرنے کے لیے اپنا شاہی لقب ترک کر دیا جس کے بعد جاپان میں رائے عامہ مکمل طور پرتقسیم ہو گئی ہے جہاں لوگ ان کے فیصلے کوسراہا جا رہا وہیں انہیں تنقید کا بھی سامنا ہے۔ جاپان کے جانشینی کے سخت قوانین میں خواتین کو شاہی خاندان سے باہر محبت اور شادی کی اجازت نہیں اور اگر وہ عام شہری سے شادی کرتی ہیں تو

انہیں اپنا شاہی لقب اور عہدہ ترک کرنا پڑتا ہے۔ شہزادی ماکو کی شادی روایتی شاہی شادیوں سے مکمل مختلف تھی اور ایک پرائیوٹ شادی کی تقریب میں جاپانی شاہی شادیوں کی دھوم دھام اور روایت دیکھنے میں نہیں آئیں۔ شاہی خاندان کی شادیوں میں روایتی طور پر استقبالیہ، ضیافت اور رسمی خاندانی تصاویر شامل ہوتی ہیں۔

مزیدخبریں

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

اکاسکا اسٹیٹ میں ماکو شہزادی اکیلے کار میں بیٹھ کر اپنے گھر سے شادی کے لیے رجسٹرار آفس پہنچیں جہاں ان کی شادی کیمروں اور عوام کے ہٹ کر بند دروازے کی پیچھے انجام پائی۔ گھر سے نکلنے سے پہلے شہزادی ماکو اپنی بہن کاکو سے گلے ملیں لیکن شاہی لقب ترک کرنے کے باعث انہوں نے عام شہریوں کی طرح اپنے والد ولی عہد شہزادہ اکشینو اور والدہ شہزادی کیکو کے سامنے جھک کے الوداع کہا۔ شادی کے بعد ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماکو نے شادی کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے اپنے ساتھی کو "ناقابل بدل” قرار دیا اور مزید کہا کہ ہماری شادی ہمارے لیے ایک ضروری قدم ہے۔

یہ جوڑا اب امریکا جانے کا ارادہ رکھتا ہے جہاں کومورو ایک وکیل کے طور پر کام کرتے ہیں۔ اس فیصلے کے بعد اس جواڑے کا موازنہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل سے بھی کیا جارہا ہے جنہوں نے امریکا میں نجی طور پر رہنے کے لیے شاہی رتبے کو چھوڑدیا تھا۔

Related Posts

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 8جون:سعودی بچے ملک الرویلی نے ایک گھر میں آگ لگنے کے دوران ایک بچی کو بچانے میں...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

جون 2, 2022

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت پارلیمنٹ کے ممبر عبداللہ التراجی نے کویت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے...

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

نومبر 25, 2021

کویت اردو نیوز 25 نومبر: مَیری این بیون نامی یہ برطانوی خاتون بھلے ہی دیکھنے میں بدصورت دکھتی ہو لیکن...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

اکتوبر 15, 2020

کویت اردو نیوز 15 اکتوبر: آئی فون 12 اس ماہ کی 25 تاریخ کو کویت کی مارکیٹ میں پہنچ جائے...

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ ہند کے سفیر کو طلب...

27 جنوری سے کویت میں ویکسینیشن کی نئی مہم کا آغاز

27 جنوری سے کویت میں ویکسینیشن کی نئی مہم کا آغاز

جنوری 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 جنوری: 27 جنوری کو سالمیہ ریجن میں پرائیویٹ نرسریوں میں تمام ورکرز کو کورونا وائرس سے...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In