جمعہ, جولائی 1, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت: آسٹرازینیکا کی دونوں خوراکوں کے درمیان وقفہ کم کردیا گیا

کویت: آسٹرازینیکا کی دونوں خوراکوں کے درمیان وقفہ کم کردیا گیا

کویت اردو نیوز 26 اگست: ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کے لئے آکسفورڈ آسٹرازینیکا کی دونوں خوراکوں کے درمیان وقفہ کم کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کویت وزارت صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ آکسفورڈ-آسٹرازینیکا ویکسین کی دوسری خوراک تین ماہ کی بجائے پہلی خوراک کے چھ ہفتے بعد ہی دے دی جائے گی۔ شہریوں اور رہائشیوں نے گزشتہ چند دنوں میں اپنی دوسری خوراک کی تقرری کے لیے پیغامات وصول کرنا شروع کردیئے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب کویت ایک ماہ کے اندر 70 فیصد آبادی کی قوت مدافعت کو حاصل کرنے کے لیے ویکسی نیشن مہم تیز کر رہا ہے۔ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ وزارت صحت کو آکسفورڈ ویکسین کی ایک نئی کھیپ موصول ہوئی ہے جس میں

تقریبا دس لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔ دوسری جانب وزیر صحت شیخ ڈاکٹر باسل الصباح نے ٹویٹر پر منگل کو کہا کہ کویت میں کوویڈ 19 کے لیے ویکسی نیشن 70 فیصد آبادی تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے کورونا وائرس سے متعلقہ اموات ، انفیکشن اور اسپتال میں داخل ہونے میں مسلسل کمی کو نوٹ کیا اور قوت مدافعت تک پہنچنے کے لیے وائرس کے خلاف ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کرتے ہوئے وزارت کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

جون 2, 2022

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت پارلیمنٹ کے ممبر عبداللہ التراجی نے کویت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: العربیہ اردو نیوز کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی "نورڈ وی پی این" کے مطابق 'ڈارک...

وہ غذائی اجناس جو خام شکل میں کھانا صحت کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں

وہ غذائی اجناس جو خام شکل میں کھانا صحت کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں

ستمبر 7, 2021

کویت اردو نیوز 07 ستمبر: کچھ کھانے کی اشیاء کو ان کی خام شکل میں کھانا اضافی صحت کے فوائد...

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ ہند کے سفیر کو طلب...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In