ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت ائیرپورٹ حکام ممنوعہ ممالک سے رہائشیوں کی واپسی کے طریقہ کار کے منتظر

کویت ائیرپورٹ حکام ممنوعہ ممالک سے رہائشیوں کی واپسی کے طریقہ کار کے منتظر

کویت اردو نیوز 20 اگست: کویت کی وزراء کونسل نے ممنوعہ ممالک کے لئے پروازیں تو بحال کردیں تاہم مسافروں کی تعداد اور متعلقہ ممالک کے لئے ہوائی آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا تعین اب تک نہیں کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ نے 6 ممالک پاکستان ، مصر ، بھارت ، بنگلہ دیش ، سری لنکا اور نیپال کے ساتھ براہ راست پروازیں کھولنے کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام کو اب تک کابینہ کی جانب سے وضاحتیں موصول نہیں ہوئیں اور اس وجہ سے سفر کے لئے کھولنے کی کوئی مخصوص تاریخ طے کرنا ممکن نہیں ہے۔ فیصلے کی تمام وضاحتیں موصول ہونے کے بعد ہی ہوائی آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایئر پورٹ حکام آنے والوں کی تعداد میں کسی بھی اضافے سے نمٹنے اور تمام ممالک کے ساتھ فضائی حدود کھولنے کے لیے تیار ہیں تاہم

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ اگر آنے والوں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا تو اس سے منصوبے پر عمل درآمد میں خلل پڑے گا۔ 7،500 مسافروں کے حالیہ اضافے کے مطابق ایئرلائنز کے منصوبوں کی بالآخر منظوری کے بعد روز ایک نیا فیصلہ سامنے آرہا ہے لیکن اب یہ تعداد بھی ناکافی ہوگی اور مزید 6 ممالک کے لئے آپریشن شروع کرنے کے ساتھ مسافروں کی تعداد میں بھی اضافہ ضروری ہے۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

اس تناظر میں فیڈریشن آف کویتی ٹورازم اینڈ ٹریول آفس کے سربراہ محمد المطیری نے نے کہا کہ کابینہ کے فیصلے کے بعد مسافروں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنا چاہئے۔ اگر آنے والوں کی مقررہ تعداد جو کہ 7،500 مسافر یومیہ ہے منسوخ نہیں کی گئی تو اس کے نتیجے میں کچھ ایئرلائنز آمد کے لیے محدود نشستوں کی وجہ سے فضائی حدود کھولنے سے قاصر ہوں گی۔ المطیری کے مطابق اگر ملک میں آنے والوں مسافروں کی تعداد میں اضافہ نہ کیا گیا تو مسافروں کو ٹکٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کے قومی موسمیات کے مرکز میں موسمیات کے نگران ڈاکٹر...

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

مئی 12, 2022

کویت اردو نیوز 13 مئی: آکسفورڈ بزنس گروپ نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک اپنے مابین ریلوے...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 مئی: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مذہبی سیاحت کی سہولت کے لیے ایک الیکٹرانک پلیٹ...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In