ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

وزارت صحت کی سخت ہدایات کے ساتھ شاپنگ مالز کھولنے کی تیاریاں

وزارت صحت کی سخت ہدایات کے ساتھ شاپنگ مالز کھولنے کی تیاریاں

روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کویت کے بہت سے شاپنگ مالز نے صارفین کے شاپنگ سینٹرز میں داخلے کے لئے ضروری شرائط کے بارے میں ہدایات کا ایک مجموعہ جاری کرکے آگاہی مہم شروع کردی ہے تاہم کویت حکومت میں صحت کے حکام اور دیگر متعلقہ حکام کی جانب سے ان شرائط سے متعلق منظوریوں کا ابھی تک انتظار ہے۔

مرینا مال کے لئے ہدایات

یونائیٹڈ رئیل اسٹیٹ کمپنی نے "مرینا ورلڈ” پروجیکٹ کے لئے ایک سرکلر جاری کیا جس میں "مرینا مال” اور "مرینا کریسنٹ” شامل ہیں جس کے ذریعے منظور شدہ  بنیادی طریقہ کار کی ضرورت ہے۔ مرینا مال کو دوبارہ کھولنے کے لئے متعلقہ حکام کا فیصلہ التوا میں ہے جو  رواں ماہ کے آخر میں پابندی کی مدت کے اختتام کے بعد منظر عام پر آجائے گا۔ متعلقہ انتظامی محکمہ صارفین کے لئے شاپنگ کے اوقات کا تعین کرےگا جو ایک اندازے کے  مطابق صبح   10 بجے سے رات 10 بجے تک اور  ہفتے کے آخر تک صبح 10 بجے سے رات 11 بجے تک ہونگے ۔پہلے مرحلے میں صارفین کے لئے صرف %30 فیصد گنجائش کے ساتھ 4 داخلی راستے کھولے جائنگے اور صارفین کو خریداری کے لئے صرف 2 گھنٹے کا وقت دیا جائیگا۔خریداری کے دوران  سماجی دوری اور ایک میٹر کے فاصلے سے  قطار میں کھڑے ہونا ضروری ہے۔صارفین اور ملازمین کو چوبیس گھنٹے ماسک اور دستانے پہننے کی پابندی کرنی ہوگی۔ چوبیس گھنٹے لگاتار ایسکلیٹرز سمیت کمپلیکس کے تمام حصوں کو جراثیم کش ادوایات کا اسپرے کیا جائیگا۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

ایونیوس مال کے لئے ہدایات

ایوینیوز مال کو صارفین کے لئے دوبارہ کھولنے سے پہلے مباح کمپنی کی طرف سے  ملازمین کو ہدایت نامہ بھی  کو جاری کردیا گیا ہے۔ صارفین اور ملازمین کے لئے کلینینگ اور ڈس انفیکشن پپروٹوکولز مہیا کئے جائیں گے ۔ مال کی ہر دو گھنٹے کے بعد جراثیم کش ادویات سے صفائی کی جائے گی۔ صارفین کی حفاظت اور جراثیم سے بچاؤ کے لئے مختلف مقامات پر سینٹائزر بھی نصب کئے جائیں گے۔ مال کے پبلک ایریا میں نصب بیٹھنے کے لئے بینچ وقتی طور پر ہٹا دیئے جائیں گے نیز فوڈ کورٹ بھی ختم کردیا جائیگا۔گرینڈ ایوینیوز میں عوام کی آگاہی کے لئے بڑی اسکرینس پر حفاظتی ہدایات کے اشتہار چلائے جائیں گے۔ صارفین  پورے خریداری کے دوران چہرہ ماسک پہننے کے پابند ہونگے۔

پرچون اور ریسٹورینٹس  کے لئے ہدایات

گاہکوں کی حد مقرر کی جائے گی، خریدی گئی اشیاء کی قیمتوں کی ادائیگی ڈیجیٹل یا آن لائن کرنے کی ہدایات، دکانوں کے باہر فٹ مارکر قطاروں کے لئے تجویز کردہ سماجی فاصلے کی نشاندہی کی جائے گی۔ بینرز اور مارکیٹنگ کے بل بورڈز پر گروپ شاپنگ کے خلاف اشتہارات لگائے جائیں گے۔ محفوظ فاصلہ برقرار رکھنے کے لئے تمام کیشیئرز کے آگے فٹ مارک بنائے جائیں گے۔ صارفین  دستانے پہننے کے پابند ہونگے۔

حوالہ: عرب ٹائمز

Tags: Kuwait urduMarina MallShopping centres in KuwaitThe Avenues Mall

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

مارچ 23, 2022

کویت اردو نیوز 23 مارچ: کویت کی معروف بس سروس "سٹی بس" نے اپنے بیڑے میں مزید 80 نئی (ماحول...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

اپریل 6, 2022

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ جواب: امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق خون...

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت انسداد تمباکو نوشی اور کینسر سوسائٹی نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

جلیب الشیوخ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 2 گھنٹے میں ہزاروں جرمانے عائد اور متعدد غیرملکی گرفتار

مئی 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 مئی: کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز جلیب الشیوخ کے علاقے میں شروع...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In