ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

غیرملکیوں کی کویت واپسی کا مکمل طریقہ کار

غیرملکیوں کی کویت واپسی کا مکمل طریقہ کار

کویت اردو نیوز 01 اگست: یکم اگست سے کویت جانے کے لیے مکمل ٹریول گائیڈ سور طریقہ کار درج ذیل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹریٹ جنرل برائے سول ایوی ایشن DGCA نے 29 جولائی کو کویت کی نئی سفری پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے ایک سرکلر جاری کیا۔ یہ سرکلر یکم اگست سے نافذ العمل ہے اور اس کے عمل میں آتے ہی کویت کے تمام سابقہ ​​سفری سرکلر منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ سرکلر کے مطابق مندرجہ ذیل مسافروں کو کویت جانے والی پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کویت جانے والی پرواز میں کوویڈ 19 کی علامات ظاہر کرنے والے مسافروں (زیادہ درجہ حرارت، سردی، کھانسی، چھینک وغیرہ) کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

وہ افراد جو 31 اگست 2019 کو یا اس سے پہلے کویت سے بیرونِ ملک سفر کرگئے تھے انہیں کویت کی ریاست میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے چاہے ان کے پاس جائز رہائشی اقامہ ہی کیوں نہ ہو۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

سرکلر میں یہ بھی نوٹ کیا گیا ہے کہ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ویزا آن ارائیول کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔ KWI میں ٹرمینل سے ٹرمینل ٹرانزٹ کی بھی اجازت نہیں ہے۔ صرف KU سے KU (ٹرمینل 4 کے اندر) کی اجازت ہے۔ ٹرانزٹ مسافروں کے لیے کوئی اضافی ضروریات یا طریقہ کار نہیں ہے۔

وہ افراد جو 01 ستمبر 2019 کو کویت کی ریاست سے باہر سفر کرگئے ہیں انہیں کویت میں داخل ہونے کی اجازت ہے بشرطیکہ ان کے پاس جائز رہائشی اجازت نامہ (ویزا) ہو۔

مسافروں کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ IMMUNE یا Kuwait Mobile ID ایپلی کیشن کے اسکرین شاٹس، پرنٹ آؤٹ، تصاویر کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ مسافروں کو اسمارٹ فون سے ایپلی کیشن کے ذریعے ہی اس کی تصدیق کروانی ہوگی۔

غیر کویتی مسافروں کو جائز ویزا کے ساتھ داخلے کی اجازت ہے بشرطیکہ وہ کویت پہنچنے کی تاریخ سے پہلے پچھلے 14 دنوں میں مندرجہ ذیل ممالک ہندوستان ، پاکستان ، نیپال ، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں موجود نہ ہوں۔

ویکسی نیشن کی شرائط:

ریاست کویت سے باہر ویکسی نیشن کے لیے درج ذیل وزارت صحت کی ویب سائٹ پر ڈیٹا اپ لوڈ کرنا ضروری ہے۔
https://vaxcert.moh.gov.kw/SPCMS/PH/CVD_19_Vaccine_External_RegistrationAR.aspx

مندرجہ ذیل ویکسین ریاست کویت میں منظور شدہ ہیں:

  • فائزر بائیو این ٹیک ویکسین کی دو خوراکیں۔
  • آسٹرازینیکا آکسفورڈ کی دو خوراکیں۔
  • موڈرنا ویکسین کی دو خوراکیں۔
  • جانسن اینڈ جانسن ویکسین کی ایک خوراک۔

اہم ایپس اور ویب سائٹس:

  • ویب پلیٹ فارم Kuwait Mosafer ایپلی کیشن نہیں ہے یہ ویب پلیٹ فارم ہے جسے مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
  • https://kuwaitmosafer.gov.kw/home.html
  • جبکہ Immune اور Kuwait Mobile ID ایپلی کیشن ہیں انکا ڈاؤن لوڈ کرنا بھی ضروری ہے۔
  • بلسلامہ (BelSalamah) پیکج صرف آرٹیکل 20 (خادم ویزا) مسافروں کے لیے ہے۔ یہ پیکیج کویت میں ان کے داخلے کی پوری ضروریات کا احاطہ کرتا ہے جیسے قرنطین اور آمد پر PCR ٹیسٹ چارجز وغیرہ۔

غیر ملکی مسافر جنہیں جائز ویزے، رہائشی اقاموں کے ساتھ ملک میں داخل ہونے کی اجازت ہے مندرجہ ذیل شرائط پوری کرکے ہی ملک میں داخل ہوسکتے ہیں۔

  • صرف مکمل ویکسین شدہ مسافروں کو ہے ملک میں داخلے کی اجازت ہے۔ کویت میں مکمل طور پر ویکسین وصول کرنے والے اور کویت موبائل آئی ڈی ایپلی کیشن یا امیون ایپلی کیشن میں سبز ویکسین اسٹیٹس والے مسافر داخل ہوسکتے ہیں یعنی بیرون ممالک کویت کی منظور شدہ ویکسینوں میں سے کسی بھی ایک ویکسین کی دو خوراکیں وصول کرنے والے بشرطیکہ انہوں نے کویت وزارت صحت ویب سائٹ پر سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کر دیا ہو اور وزارت صحت نے اسے منظور بھی کیا ہو۔ 16 سال سے کم عمر بچے بغیر ویکسین کے سفر کرسکتے ہیں بشرطیکہ وہ مکمل ویکسین شدہ بالغ فرد کے ہمراہ ہوں۔
  • تمام تفصیلات (سول شناختی نمبر ، پاسپورٹ نمبر اور مسافر کا نام IMMUNE ایپلی کیشن میں درج کرنا لازمی ہے۔
  • مسافروں کے لئے منفی PCR ٹیسٹ لازمی ہے جس کی معیاد 72 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ یہ شرط 6 سال سے کم عمر کے بچوں پر لاگو نہیں ہوگی۔
  • مسافروں کو Shlonik ایپلی کیشن میں رجسٹریشن کرنی ہوگی اس کے علاوہ فلائٹ نمبر اور تاریخ کے مطابق Kuwait Mosafer پلیٹ فارم میں مکمل رجسٹریشن بھی لازمی ہے۔
  • مسافروں کو 7 دن گھر میں قرنطینہ میں رکھا جائے گا تاہم وہ کویت آمد کے بعد ایک PCR ٹیسٹ کرواکر منفی رپورٹ کے ساتھ قرنطینہ ختم کر سکتے ہیں۔
  • غیر ویکسین شدہ زمرہ ریاست کویت میں داخل ہونے کا مجاز نہیں ہے تاہم یہ پابندی کویت کی وزراء کی کونسل کی طرف سے جاری کردہ مخصوص داخلی منظوری والے مسافروں پر لاگو نہیں ہوتی لیکن مستثنیات کے باوجود انہیں بھی منفی PCR ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ یہ شرط 6 سال سے کم عمر کے بچوں پر لاگو نہیں ہوگی۔
  • مخصوص اجازت والے افراد بھی SHLONIK ایپلی کیشن میں رجسٹریشن مکمل کروائیں گے اور فلائٹ نمبر اور تاریخ کے مطابق Kuwait Mosafer پلیٹ فارم میں مکمل رجسٹریشن بھی کروانی ہوگی۔ Kuwait Mosafer پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے دو PCR ٹیسٹوں (آمد کے لیے) کی ادائیگی کرنی ہوگی (2 ٹیسٹ کے لیے 40KWD) دینار ادا کرنے ہوں گے۔
  • نامزد ہوٹلوں میں سے کسی ایک میں Kuwait Mosafer پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے 7 دن کا ادارہ جاتی ہوٹل قرنطینہ پیکج منتخب کرنا ہوگا۔

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

اپریل 6, 2022

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ جواب: امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق خون...

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 6جون:آبدوز کی سیاحت کے لیے ایک انتہائی اہم اقدام میں ایک زمینی آبدوز نے اپنی پہلی عوامی...

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کے قومی موسمیات کے مرکز میں موسمیات کے نگران ڈاکٹر...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In