جمعرات, اگست 11, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ حکومتی منظوری کا منتظر

کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ حکومتی منظوری کا منتظر

کویت اردو نیوز 29 جولائی: کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یومیہ 10 ہزار مسافروں کی گنجائش کا فیصلہ حکومتی منظوری کی منتظر ہے۔

تفصیلات کے مطابق کویت ہوائی اڈے کی گنجائش بڑھا کر یومیہ 10 ہزار مسافر کرنے کا فیصلہ حکومتی منظوری کی منتظر ہے۔ یکم اگست اتوار سے ملک میں آنے والے شہریوں اور رہائشیوں کے داخلے سے متعلق نئے سفری طریقہ کار کے حوالے سے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ کویت ہوائی اڈے کی گنجائش ایک دن میں 10 ہزار مسافروں تک کرنے کی سفارش پیش کی گئی ہے جو زیر التواء ہے اور حکومتی منظوری کا منتظر ہے۔ ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لئے نئے سفری طریقہ کار کے آغاز کے ساتھ گنجائش میں اضافے

کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ذرائع نے بتایا کہ ملک پہنچنے والوں کی تعداد بڑھانے کے لئے وزراء کی کونسل کو ایک خط بھیجا گیا تھا جس میں روزانہ 5،000 سے زیادہ مسافروں کی گنجائش بڑھانے کی تجویز دی گئی تھی تاہم تعداد کی حد نہیں لکھی گئی تھی۔

مزیدخبریں

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

واسطہ سسٹم سے متعلق وزیراعظم کویت نے سخت ہدایات جاری کر دیں

انہوں نے نشاندہی کی کہ "ہوائی اڈے ابتدائی طور پر آنے والوں کی تعداد میں روزانہ کم سے کم 10،000 مسافر ہونے کی منظوری کے منتظر ہیں تاکہ ائیرپورٹ کی معمول کی حالت میں واپسی کی تیاریوں میں آہستہ آہستہ اضافہ کیا جائے اور سفری سہولیات مہیا کی جاسکیں۔

Related Posts

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

2 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 08 اگست: کویت وزارت داخلہ کے ٹریفک اور آپریشنز سیکٹر نے سڑکوں پر لاپرواہی پر قابو پانے...

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

4 دن ago

کویت اردو نیوز 07 اگست: کویت میں ہیلتھ انشورنس ہسپتال کمپنی (ضمان) نے حال ہی میں کویت میونسپلٹی کے ڈپٹی...

واسطہ سسٹم سے متعلق وزیراعظم کویت نے سخت ہدایات جاری کر دیں

واسطہ سسٹم سے متعلق وزیراعظم کویت نے سخت ہدایات جاری کر دیں

4 دن ago

کویت اردونیوز 07 اگست: وزیر اعظم کویت شیخ احمد نواف الاحمد الصباح نے تمام وزراء کو ہدایت جاری کی ہے...

کویت میں منشیات استعمال کرنے والی لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

کویت میں منشیات استعمال کرنے والی لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

6 دن ago

کویت اردو نیوز 05 اگست: کویت میں منشیات کی لعنت کے پھیلاؤ میں مشتبہ اضافے اور منشیات استعمال کرنے والوں...

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

اگست 11, 2022
کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

اگست 7, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In