جمعرات, اگست 11, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت روانگی سے قبل مسافروں کے لئے نیا طریقہ کار متعارف

کویت روانگی سے قبل مسافروں کے لئے نیا طریقہ کار  متعارف

کویت اردو نیوز 29 جولائی: کویت روانگی سے قبل "Kuwait Mosafer” پلیٹ فارم پر اندراج کی شرط منسوخ کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق "کویت مسافر” پلیٹ فارم کے لئے منفی مشاہدات اور پارلیمانی و عوامی مطالبات کے پیش نظر اس پلیٹ فارم کو نئی شکل میں دوبارہ لانچ کیا گیا ہے اور اب ملک سے روانگی کی پروازوں کے لئے اس میں اندراج کرنے کی ضرورت کو ختم کردیا گیا ہے تاکہ مسافر کوئی خاص اعداد و شمار اور معلومات فراہم کیے بغیر ہی بیرونِ ملک سفر کرسکیں اور جس ملک کے لئے

سفر کرنا ہے وہاں کی ضروریات کو مکمل طور پر جان سکیں گے۔ پلیٹ فارم میں سب سے نمایاں ترامیم میں صرف ملک آمد کے سفر کے لئے اندراج کا مواد شامل تھا کیونکہ وزارت داخلہ اور سول انفارمیشن اتھارٹی سے رابطہ کرنے کے بعد اعداد و شمار کے اندراج کے مراحل کم کردیئے گئے تھے۔

مزیدخبریں

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

واسطہ سسٹم سے متعلق وزیراعظم کویت نے سخت ہدایات جاری کر دیں

اب مسافر پرواز کے اندراج سے مطمئن ہیں اور پہنچنے کی تاریخ ، سول شناختی نمبر اور سیریل نمبر کے اندراج کے ساتھ ساتھی مسافروں کے ناموں کا اندراج بھی کرنا ہوگا چاہے وہ کنبے کے افراد ہوں یا دوست ہوں۔ اس کے بعد پلیٹ فارم خودکار طریقے سے نام اور مسافروں کے ذاتی ڈیٹا کی شناخت کرلے گا اور مسافروں کا ہیلتھ اسٹیٹس اور فون نمبر ڈال کر اسے "Immune” اور "Shlonik” پروگراموں سے لنک کردے گا تاکہ مسافر ملک پہنچنے کے بعد اپنی صحت کے حفاظتی طریقہ کار اور PCR ٹیسٹ کے نتیجے کے بارے میں جان سکیں۔

مسافر منظور شدہ لیبارٹریوں سے آمد کے بعد PCR کرواسکتے ہیں جس کے لئے انہیں فیس ادا کرنا ہوگی یا پھر 7 دن گھریلو قرنطین کی مدت پوری کرنی ہوگی۔

Related Posts

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

2 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 08 اگست: کویت وزارت داخلہ کے ٹریفک اور آپریشنز سیکٹر نے سڑکوں پر لاپرواہی پر قابو پانے...

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

4 دن ago

کویت اردو نیوز 07 اگست: کویت میں ہیلتھ انشورنس ہسپتال کمپنی (ضمان) نے حال ہی میں کویت میونسپلٹی کے ڈپٹی...

واسطہ سسٹم سے متعلق وزیراعظم کویت نے سخت ہدایات جاری کر دیں

واسطہ سسٹم سے متعلق وزیراعظم کویت نے سخت ہدایات جاری کر دیں

4 دن ago

کویت اردونیوز 07 اگست: وزیر اعظم کویت شیخ احمد نواف الاحمد الصباح نے تمام وزراء کو ہدایت جاری کی ہے...

کویت میں منشیات استعمال کرنے والی لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

کویت میں منشیات استعمال کرنے والی لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

6 دن ago

کویت اردو نیوز 05 اگست: کویت میں منشیات کی لعنت کے پھیلاؤ میں مشتبہ اضافے اور منشیات استعمال کرنے والوں...

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

اگست 11, 2022
کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

اگست 7, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In